کلرکہارمیں تجارتی مرکزپرتاجردکان کے سامنے قتل 13

کلرکہارمیں تجارتی مرکزپرتاجردکان کے سامنے قتل

کلر کہار: تجارتی مرکزمیانی اڈہ پرتاجرکو دکان کے سامنے قتل کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کلرکہارمیں تجارتی مرکزمیانی اڈہ پرتاجرمحمد ریاض کودکان کے سامنے قتل کردیا گیا۔ تاجرمحمد ریاض دکان کھول رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش کوٹراما سینٹرکلرکہارمنتقل کردیا گیا، جس کی لوہے کی دکان تھی جب کہ  فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

The put up کلرکہارمیں تجارتی مرکزپرتاجردکان کے سامنے قتل appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
lynda course free download
download redmi firmware
Download Premium WordPress Themes Free
udemy course download free
مزید پڑھیں:  نجی اسکول انتظامیہ کی آنکھ میں شرم کا ایک قطرہ بھی نہیں، سپریم کورٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں