کلبھوشن کیس: عالمی عدالت 18 سے21 فروری تک سماعت کرے گی 13

کلبھوشن کیس: عالمی عدالت 18 سے21 فروری تک سماعت کرے گی

لاہور: عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے کیس کی سماعت 18 سے 21فروری تک ہوگی۔

عالمی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق18 فروری کو بھارت اور 19 فروری کو پاکستان کے وکلا دلائل دیں گے، دوسرے مرحلے میں 20 فروری کو بھارت اور 21 فروری کو پاکستانی وکلا جوابی دلائل دیں گے۔

بھارتی وکیل کو18 فروری کی صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک وقت دیا گیا ہے جبکہ 19 فروری کو انہی اوقات میں پاکستانی وکلاء پیس پیلس میں عالمی عدالت کے ججز کے سامنے اپنے دلائل پیش کریں گے۔

The put up کلبھوشن کیس: عالمی عدالت 18 سے21 فروری تک سماعت کرے گی appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes
lynda course free download
download mobile firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy course download free
مزید پڑھیں:  مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کے کشمیریوں پر حملے، املاک نذر آتش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں