کرینہ کپور صبا قمر کی جگہ لینے کے لیے تیار؟ 17

کرینہ کپور صبا قمر کی جگہ لینے کے لیے تیار؟

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور فلم ’’ہندی میڈیم2‘‘ میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی جگہ جلوے دکھانے کے لیے تیار ہیں۔

2017 کی سپر ہٹ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بالی ووڈ اداکارعرفان خان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے دونوں کی جوڑی کو شائقین کی جانب سے بے حد سراہاگیا تھا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: صباقمر کی ’’ہندی میڈیم‘‘ کی چین میں کروڑوں کی کمائی

فلم کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے اس کا سیکوئل بنانے کااعلان کیاگیاتھا، تاہم بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی وجہ سے اب فلم میں صبا قمر کی جگہ بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور کے نام پر مرکزی اداکارہ کے لیے غور کیاجارہاہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اگرکرینہ اس فلم کے لیے مان جاتی ہیں تو یہ کرینہ کپور اور عرفان خان کی ایک ساتھ پہلی فلم ہوگی۔ دوسری  جانب شائقین دونوں اداکاروں کو ایک ساتھ اسکرین پر دیکھنے کی خبر سن کر ہی پرجوش ہوگئے ہیں۔

The submit کرینہ کپور صبا قمر کی جگہ لینے کے لیے تیار؟ appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
udemy paid course free download
download karbonn firmware
Premium WordPress Themes Download
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  فلم ’ ٹوٹل دھمال ‘ کا ٹریلر جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں