کرپشن بے نقاب ہونے کا خوف،اسٹیٹ آفیسر کا ایڈیشنل آفیسر کو قبول کرنے سے انکار،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا 12

کرپشن بے نقاب ہونے کا خوف،اسٹیٹ آفیسر کا ایڈیشنل آفیسر کو قبول کرنے سے انکار،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

اسلام آباد(آن لائن) اسٹیٹ آفیسر نے کرپشن بے نقاب ہونے کے خوف سے ایڈیشنل اسٹیٹ آفیسر کو ادارے میں قبول کرنے سے انکار کردیا، سیکرٹری نے جواب طلب کرلیا۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایوب جان کو بطور ایڈیشنل اسٹیٹ آفیسر اسلام آباد تعینات کیا گیا جس کے پیش نظر اسٹیٹ آفیس عبید الدین نے انہیں چارج دینے سے انکار کردیا

جس کے نتیجے میں ایڈیشل اسٹیٹ آفیسر ایوب جان نے سیکرٹری ہاؤسنگ کو ایک تحریری درخواست میں اپیل کی ہے کہ اسٹیٹ آفیسر عبیدالدین ان سے سرکاری کام لینے سے قاصر ہے اور ادارے میں کام کرنے کی اجازت نہیں دے رہے جس کے نتیجے میں سیکرٹری نے اسٹیٹ آفیسر کو ہدایت کی کہ ایڈیشل اسٹیٹ آفیسر کو فی الفور چارج دے کر انہیں کام کرنے کا موقع دیا جائے ۔نیز اب تک چارج نہ دینے کی وجوہات بھی طلب کرلی گئی ہیں ۔ادھر اسٹیٹ آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ آفیسر عبید الدین کی کروڑوں روپے کی کرپشن بے نقاب ہونے کاخدشہ ہے اور اس لئے مذکورہ آفیسر ایوب جان کو چارج دینے سے انکار کیا جارہا ہے ۔نیز ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عبید الدین کے خلاف نیب اور ایف آئی اے میں بے ضابطگیوں سے متعلق تحقیقات بھی جاری ہیں ۔دوسری جانب آڈٹ حکام نے ایک کروڑ روپے کی ریکوری بھی اسٹیٹ آفس کے ذمہ قرار دی ہے کیونکہ اثر و رسوخ اور پسند نہ پسند پر سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ پر ریکوری معاملات بھی موجود ہیں۔  اسٹیٹ آفیسر نے کرپشن بے نقاب ہونے کے خوف سے ایڈیشنل اسٹیٹ آفیسر کو ادارے میں قبول کرنے سے انکار کردیا، سیکرٹری نے جواب طلب کرلیا۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایوب جان کو بطور ایڈیشنل اسٹیٹ آفیسر اسلام آباد تعینات کیا گیا جس کے پیش نظر اسٹیٹ آفیس عبید الدین نے انہیں چارج دینے سے انکار کردیا

مزید پڑھیں:  پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا

The put up کرپشن بے نقاب ہونے کا خوف،اسٹیٹ آفیسر کا ایڈیشنل آفیسر کو قبول کرنے سے انکار،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
Download Premium WordPress Themes Free
udemy course download free
download huawei firmware
Download WordPress Themes Free
free download udemy paid course

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں