کراچی کی بندرگاہ پر ایل این جی کے دو جہاز لنگر انداز، گیس قلت ختم ہونے کا امکان 11

کراچی کی بندرگاہ پر ایل این جی کے دو جہاز لنگر انداز، گیس قلت ختم ہونے کا امکان

 اسلام آباد: ایل این جی کے دو جہاز کراچی میں لنگر انداز ہوگئے ہیں جس کے بعد اب گیس قلت ختم ہونے کا امکان ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے ملک میں گیس قلت کے ختم ہونے کا عندیہ دے دیا ہے اور بتایا ہے کہ ایک مرتبہ پھر دو ایل این جی کے جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوئے ہیں جس پر پورٹ قاسم کی ٹیم کو شاباش دیتا ہوں۔

ترجمان وزارت پیٹرولیم کے مطابق پی ایل ایل اور پی ایس او کے جہاز کراچی میں لنگر انداز ہوگئے ہیں، اب ایل این جی ترسیل بہتر ہونے اور گیس بحران ختم ہونے کا امکان ہے، اور ممکنہ طور پر گیس سپلائی میں بہتری آئے گی، اس سے ملک میں گیس کی کمی کو قابو پانے میں مدد ملے گی۔

https://platform.twitter.com/widgets.js

The put up کراچی کی بندرگاہ پر ایل این جی کے دو جہاز لنگر انداز، گیس قلت ختم ہونے کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Free Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
download redmi firmware
Free Download WordPress Themes
free download udemy course
مزید پڑھیں:  تنخواہ دار ملازمین کو لیٹ گوشوارے جمع کرانے پراستثنیٰ دینے کا فیصلہ

اپنا تبصرہ بھیجیں