کراچی تجاوزات متاثرین کا متبادل دکانیں لینے سے انکار 13

کراچی تجاوزات متاثرین کا متبادل دکانیں لینے سے انکار

 کراچی: تجاوزات کے خاتمے کے لیے جاری آپریشن کی زد میں آنے والے متاثرین میں شامل درجنوں تاجروں نے متبادل دکانیں لینے سے انکار کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  انسدادِ تجاوزات آپریشن کے متاثرہ کرائے داروں کے لئے متبادل دکانوں کی قرعہ اندازی کی تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی، کھوڑی گارڈن کے دکانداروں نے احتجاج کیا جب کہ 176 دکانداروں نے الاٹ منٹ لیٹر لینے سے انکار کردیا جس پر میئر کراچی وسیم اختر تقریب چھوڑ کر اپنے دفتر چلے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ہم نے گھر توڑنے کا حکم نہیں دیا

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ ماضی میں کے ایم سی نے بھی غلطیاں کیں اور انسدادِ تجاوزات مہم سے ایم کیو ایم کا سیاسی نقصان ہوا تاہم سندھ حکومت کے ساتھ مل کر متاثرین کو متبادل مہیا کررہے ہیں۔

وسیم اختر نے کہا کہ کے ایم سی کے ایک ایک رجسٹرڈ کرائے دارکو متبادل جگہ فراہم کریں گے آج بیلٹنگ کے ذریعے آدھے متاثرہ دکانداروں کو جگہ فراہم کررہے ہیں اور کے ایم سی کے رجسٹرڈ دکانداروں اور کرایہ داروں کو ان کے اپنے اضلاع میں متبادل جگہ دیں گے۔

The submit کراچی تجاوزات متاثرین کا متبادل دکانیں لینے سے انکار appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
udemy course download free
download karbonn firmware
Download Premium WordPress Themes Free
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  پی آئی اے نے اربوں روپے منافع کمانے والے ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پول کھول دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں