ڈی جی خان میں دہشت گردوں کی رینجرز ٹیم پر فائرنگ، کرنل اور سپاہی زخمی 46

ڈی جی خان میں دہشت گردوں کی رینجرز ٹیم پر فائرنگ، کرنل اور سپاہی زخمی

ڈیرہ غازی خان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ پنجاب رینجرز کا کرنل یعقوب اور سپاہی ریحان زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردوں نے رینجرز کی ٹیم پر فائرنگ کی، فائرنگ کے نتیجے میں رینجرز کا  کرنل یعقوب اور سپاہی ریحان زخمی ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق رینجرز کی ٹیم معمول کے گشت پر تھی کہ دہشت گردوں نے رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کر گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردیا گیا۔

The post ڈی جی خان میں دہشت گردوں کی رینجرز ٹیم پر فائرنگ، کرنل اور سپاہی زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
free download udemy paid course
download huawei firmware
Free Download WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کل پاکستان پہنچیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں