ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق 8

ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق

ڈیرہ غازی خان: پی ٹی آئی رہنما راشد بخاری کو four روز قبل نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈیرہ غازی خان میں چار روز قبل ٹارگٹ کلر کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا  پی ٹی آئی کا سٹی نائب صدر راشد بخاری جاں بحق ہوگیا۔

مقتول راشد بخاری پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا تھا، اور وہ four روز تک وینٹی لیٹر پر موت و حیات کی کشمکش میں رہے، تاہم ان کے سر پر لگنے والی گولی جان لیوا ثابت ہوئی۔ راشد بخاری کے قتل میں ملوث ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوسکے۔

The publish ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
udemy free download
download xiomi firmware
Premium WordPress Themes Download
online free course
مزید پڑھیں:  خادم رضوی سمیت تحریک لبیک کے رہنماؤں پر بغاوت اور دہشت گردی کے مقدمات قائم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں