ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یوٹرن! امریکی فوج کو افغانستان سے نہ نکالنے کا اعلان 14

ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یوٹرن! امریکی فوج کو افغانستان سے نہ نکالنے کا اعلان

کابل (آن لائن)افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان کرنل ڈیوڈ بٹلر نے کہاہے کہ امریکی فوج ابھی افغانستان سے نہیں جا رہی اور نہ ہی امریکی فوج کی تعداد میں کمی کی جا رہی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے بھی یہی کہا ہے کہ ابھی ہم افغان سیکیورٹی فورسز کی معاونت کر رہے ہیں۔افغان میڈیا سے بات کرتے ہوئے کرنل بٹلر کا کہنا تھا کہ ابھیافغانستان سے

جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، ہماری سپورٹ افغان سیکیورٹی فورسزکے ساتھ ہے، امریکی صدر ٹرمپ نے بھی یہی کہا ہے کہ ابھی ہم افغان سیکیورٹی فورسز کی معاونت کر رہے ہیں۔امریکی فوج کی تعداد میں کمی کرنے کا بھی ابھی کوئی ارادہ نہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغان عوام کے ساتھ ہمارے مشترکہ مفادات ہیں۔

The put up ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یوٹرن! امریکی فوج کو افغانستان سے نہ نکالنے کا اعلان appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Premium WordPress Themes Free
free download udemy paid course
download xiomi firmware
Download Premium WordPress Themes Free
udemy course download free
مزید پڑھیں:  حکومت کی اتحادی جماعت (ق) لیگ کے صوبائی وزیر عمار یاسر کا استعفیٰ ،چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الٰہی نے بڑا فیصلہ سنادیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں