چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک  10

چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک 

بیجنگ: چین کے شمال مغربی صوبے میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمال مغربی صوبے شانسی میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے، حادثے کے وقت 87 افراد کان میں کام کررہے تھے جس میں سے 66 افراد کو بچالیا گیا، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر 19 افراد ہلاک ہوئے تھے تاہم سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 32 مزدور ہلاک

کوئلے کی کان میں کام کرنے والے ڈرائیور نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ کان بہت چھوٹی تھی جب کہ کان بیٹھنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی اور حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 33 کان کن ہلاک

واضح رہے کہ چین میں متعدد کوئلے کی کانیں نجی کمپنیاں چلارہی ہیں جہاں حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے برابر ہیں جس کے باعث آئے دن بڑے حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

The publish چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 21 افراد ہلاک  appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
free online course
download mobile firmware
Download Nulled WordPress Themes
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  اقوام متحدہ کے زیر انتظام سوئیڈن میں یمن جنگ کے خاتمے کیلیے مذاکرات کا آغاز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں