چین ، سعودی عرب ، یو اے ای اور قطر آئندہ صرف پانچ برس میں مجموعی طورپر پاکستان میں پچاس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے،حیرت انگیز انکشافات 16

چین ، سعودی عرب ، یو اے ای اور قطر آئندہ صرف پانچ برس میں مجموعی طورپر پاکستان میں پچاس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (آن لائن)چےئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں 15ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ جبکہ چین ، سعودی عرب ، یو اے ای اور قطر آئندہ پانچ برس میں مجموعی طورپر پاکستان میں پچاس ارب ڈالر کے منصوبے لگائیں گے۔ منگل کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سرمایہ کاری بورڈ کے چےئرمین ہارون شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دس سے زائد ایم او یوز پر دستخط

کیے جائیں گے۔ سعودی عرب پاکستان میں 15ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا جبکہ چین ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور قطر اگلے پانچ سالوں میں پچاس ارب ڈالر کے منصوبے لگائیں گے ۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے کے دوران آئل ریفائزی ، پٹرولیم کیمیکل پلانٹ اور معدنیات کے معاہدے ہونگے ۔ سولر اور ونڈو انرجی کے منصوبے لگانے کا اعلان بھ متوقع ہے جبکہ قیدیوں کے تبادلے اور متبادل توانائی کے منصوبوں کے ایم او یوز پر بھی دستخط کیے جائیں گے۔

The put up چین ، سعودی عرب ، یو اے ای اور قطر آئندہ صرف پانچ برس میں مجموعی طورپر پاکستان میں پچاس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے،حیرت انگیز انکشافات appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
free online course
download lava firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy course
مزید پڑھیں:  ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری، برفباری کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،صورتحال تشویشناک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں