چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے صرف چار مہینے میں کتنی بڑی رقم خرچ کر ڈالی؟ گاڑی اور ڈرائیور بھی خزانے پر بھاری، حیرت انگیز انکشافات 15

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے صرف چار مہینے میں کتنی بڑی رقم خرچ کر ڈالی؟ گاڑی اور ڈرائیور بھی خزانے پر بھاری، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے چار ماہ میں 34 لاکھ سے زائد رقم خرچ کر ڈالی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق احسان مانی نے رہائش کی مد میں 11 لاکھ روپے سے زائد خرچ کیے، چیئرمین پی سی بی نے گاڑی اور ڈرائیور کی مد میں دو لاکھ

پچپن ہزار سے زائد خرچ کیے، غیر ملکی دوروں پر 17 لاکھ 95 ہزار روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ احسان مانی نے کہا تھا کہ سادگی اختیار کی جائے گی اور غیر ملکی دورے نہیں ہوں گے لیکن اس کے برعکس غیر ملکی دوروں پر سترہ لاکھ سے زائد رقم خرچ کر دی گئی۔

The publish چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے صرف چار مہینے میں کتنی بڑی رقم خرچ کر ڈالی؟ گاڑی اور ڈرائیور بھی خزانے پر بھاری، حیرت انگیز انکشافات appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
lynda course free download
download redmi firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
lynda course free download
مزید پڑھیں:  ہماری فوج کے اندر بھی غدارموجود ہیں،بھارتی جنرل کا اعتراف پاکستان کیسے بھارتی فوجیوں کو اپنے جال میں پھنسا رہا ہے؟بڑا دعویٰ کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں