پی ٹی آئی کے معروف ممبر اسمبلی پر22کروڑ کی سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام ثابت،گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل 14

پی ٹی آئی کے معروف ممبر اسمبلی پر22کروڑ کی سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام ثابت،گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل

ڈی جی خان (صباح نیوز) سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والے پی ٹی آئی کے ایم پی اے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ ڈی جی خان نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رکن صوبائی اسمبلی شہاب الدین خان کے خلاف 22کروڑ روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔ شہاب الدین خان کے خلاف

تحصیل کروڑ لعل عیسنمیں سیڈ کارپوریشن کی ملکیتی 40ایکڑ سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے کا الزام ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان آغا محمد علی کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دی جاچکی ہے اور انہیں جلد گرفتار کرلیں گے۔شہاب الدین سہیڑ متعدد بار قومی و صوبائی اسمبلی کے رکن اور ضلع ناظم لیہ بھی رہ چکے ہیں۔

The submit پی ٹی آئی کے معروف ممبر اسمبلی پر22کروڑ کی سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام ثابت،گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
udemy course download free
download coolpad firmware
Download WordPress Themes
free download udemy course
مزید پڑھیں:  پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا اہم امورپر اتفاق، بڑے فیصلے کرلئے گئے ،کیا کچھ طے پایا؟مشترکہ اعلامیہ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں