پی ٹی آئی حکومت میں بھی ’گلشن کا کاروبار‘ شروع!! حکومتی وزیروں نےجیبیں گرم کرنا شروع کر دیں،عمران خان کی کونسی عادت انکی حکومت کو ڈبو سکتی ہے؟حسن نثار کے سنسنی خیز انکشافات 16

پی ٹی آئی حکومت میں بھی ’گلشن کا کاروبار‘ شروع!! حکومتی وزیروں نےجیبیں گرم کرنا شروع کر دیں،عمران خان کی کونسی عادت انکی حکومت کو ڈبو سکتی ہے؟حسن نثار کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار حسن نثار اپنے تازہ کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ روزِ اول سے لکھ رہا ہوں کہ عوام کے بعد اصل اور اکلوتا سٹیک ہولڈر خود عمران خان ہی ہے، اکثریت تو فصلی بٹیروں کی ہے لیکن کیا کریں کہ عمران خان کی ’’ضد‘‘ ہی اس کی طاقت ہے اور کمزوری بھی …..یہی اس کا طربیہ ہے اور المیہ بھی۔چلتے چلتے ڈاکٹر فرخ کے بیان میں اس حصہ پر خصوصی توجہ دیں کہ ….’’عہدے کے ذریعہ جیبیں گرم کرنا کرپشن ہے‘‘

یہ جملہ بہت خطرناک اور الارمنگ ہے جس کا مطلبکہ PTIمیں بھی ’’گلشن کا کاروبار‘‘ شروع ہو چکا۔ڈاکٹر فرخ جیسے باضمیر شخص سے توقع ہے کہ وہ اپنے اس ملین بلکہ ’’بلین ڈالر ‘‘ جملے کی پوری نہ سہی ،ادھوری وضاحت ہی کر دیں گے یا کم از کم مجھے کان میں بتا دیں کہ PTIکا یہ پہلا بڑا ’’شہید ِ کرپشن‘‘ کون ہے؟ میں وعدہ کرتا ہوں کہ سوائے عوام کے اور کسی کو نہیں بتائوں گا۔قابلیت میں کمی کے بعد کرپٹ کامریڈ عمران کا دوسرا بڑا المیہ ثابت ہو سکتے ہیں!ہوشیار !خبردار

The publish پی ٹی آئی حکومت میں بھی ’گلشن کا کاروبار‘ شروع!! حکومتی وزیروں نےجیبیں گرم کرنا شروع کر دیں،عمران خان کی کونسی عادت انکی حکومت کو ڈبو سکتی ہے؟حسن نثار کے سنسنی خیز انکشافات appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes Free
udemy paid course free download
download samsung firmware
Premium WordPress Themes Download
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  (ن) لیگ کے خواجہ برادران کو ایک اور بڑاجھٹکا، قیصر امین بٹ نے زبان کھول دی، پیرا گون سوسائٹی کے اصل مالک خواجہ سعد اور خواجہ سلمان نکلے،سنسنی خیز انکشافات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں