پی ٹی آئی ایم این اے کے بھائی کا سرکاری دفتر پر مبینہ دھاوا، عملے پرتشدد 9

پی ٹی آئی ایم این اے کے بھائی کا سرکاری دفتر پر مبینہ دھاوا، عملے پرتشدد

گوجرانولہ: پی ٹی آئی کے ایم این اے شوکت علی بھٹی اور بھائی حیدر عباس بھٹی سمیت four افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

ایکسپریس نیوزکے مطابق گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے ایم این اے شوکت علی بھٹی کے بھائی حیدر عباس بھٹی نے مبینہ طور پر ساتھیوں سمیت دفتر انہار پر ہلہ بولا، ایس ڈی او پر پستول تان لیا اور انہیں دفتر سے باہر گھسیٹتا رہا۔

ہیڈ قادرآباد میں تعینات ایس ڈی او محکمہ انہار صدام حسین نے واقعے کی ایف آئی درج کرادی ہے، اور بیان دیا ہے کہ ایم این اے شوکت علی بھٹی کے قریبی ساتھیوں کو مچھلیاں پکڑنے سے منع کیا تھا جس پر ایم این اے  کا بھائی حیدر عباس بھٹی طیش میں آگیا اور دفتر میں آکر مارپیٹ کی اور مجھے گن پوائنٹ پر اغوا کرنے کی کوشش کی۔

ایس ڈی او صدام حسین نے کہا ہے کہ مجھے ذہنی اور جسمانی طور پر ٹارچر کیا گیا اور یہ پورا واقعہ ایم این اے کی ایما پر ہوا،  ملزمان بااثر ہیں، مجھے تحفظ اور انصاف فراہم کیا جائے۔

The publish پی ٹی آئی ایم این اے کے بھائی کا سرکاری دفتر پر مبینہ دھاوا، عملے پرتشدد appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
lynda course free download
download lenevo firmware
Download WordPress Themes
online free course
مزید پڑھیں:  ملک کو درپیش نئے خطرات کے مرکزی کردار ہمارے اپنے گمراہ لوگ ہیں، آرمی چیف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں