پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لیے 25کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا،بڑے بڑے نام باہر 13

پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لیے 25کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا،بڑے بڑے نام باہر

لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں سال مئی سے شیڈول ورلڈ کپ کے پلان کو حتمی شکل دے دی ہے ،سلیکشن کمیٹی نے میگا ایونٹ کے لیے25کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ بھی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں فاسٹ باؤلر وہاب ریاض ،وکٹ کیپر بلے باز عمر اکمل ، مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل ،فاسٹ باؤلر محمد عرفان ،سابق کپتان سلمان بٹ اور صہیب مقصود کے نام شامل نہیں ہیں۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے عابد علی ،لیگ سپنر یاسر شاہ اور فاسٹ باؤلر محمد عباس ورلڈ کپ پلان

میں شامل ہیں ،ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ ون ڈے میچز ،مارچ میں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز اور ورلڈ کپ2019ء4 four سے قبل انگلینڈ کے خلاف ون ڈ ے سیریز میں انہی 25کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔یاد رہے کہ آئی سی سی کرکٹ ور لڈ کپ رواں سال30مئی سے14جولائی تک انگلینڈ میں کھیلاجائے گا جس میں 10ٹیمیں شرکت کریں گی۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر بارہا یہ کہ چکے ہیں کہ وہ ورلڈ کپ سے قبل شیڈول ون ڈے میچز میں میگا ایونٹ کے لیے بہترین کمبی نیشن تیار کرنے کی پلاننگ کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا، ڈریپ کی جانب سے قیمتوں کے پرانے ریکارڈ کو جلانے کا انکشاف

The submit پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لیے 25کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا،بڑے بڑے نام باہر appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
udemy paid course free download
download coolpad firmware
Download WordPress Themes
free download udemy paid course

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں