پٹواریوں نے سرکاری ریکارڈ پرائیویٹ منشیوں کو دے دیا 10

پٹواریوں نے سرکاری ریکارڈ پرائیویٹ منشیوں کو دے دیا

لاہور: پٹواریوں نے سرکاری ریکارڈ پرائیویٹ منشیوں کو دے کر اپنے ’’دھندے‘‘ کے لیے انھیں فرنٹ مین بنا لیا۔

سپریم کورٹ نے شہری آبادیوں میں پٹواری کلچر ختم کردیا لیکن پٹواریوں نے سرکاری ریکارڈ پرائیویٹ منشیوں کو دے کر اپنے ’’دھندے‘‘ کے لیے انھیں فرنٹ مین بنا لیا، پرائیویٹ منشی ریکارڈ میں ردوبدل کیلئے لینڈ مافیا سے ڈیل کرتے ہیں، پٹواری اینٹی کرپشن سے بچنے کیلئے سامنے نہیں آتے،تینوں کے گٹھ جوڑ نے شہریوں کو قیمتی جائیدادوں سے محروم کرنا شروع کردیا۔

بتایا جاتا ہے کہ لاہور سمیت صوبہ بھر کے پٹوارخانوں میں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد فرد جاری نہ ہونے اورانتقال کے اندراج نہ ہونے کے باعث پٹواری مافیا کی لوٹ مار ختم ہوئی تو اس نے پرائیویٹ منشیوں کو اپنا فرنٹ مین بنا لیا۔

پٹوار خانوں میں سرکاری ریکارڈ ان منشیوں کی تحویل میں دیکر ان کے ذریعے لینڈ مافیا سے ریکارڈ میں ردوبدل کی ڈیلیں شروع کردی ہیں اور بھاری رقوم کے عوض ریکارڈ میں ردوبدل اورتبدیلیاں کررہے ہیں جس پر انکوائریاں چل رہی ہیں۔

The publish پٹواریوں نے سرکاری ریکارڈ پرائیویٹ منشیوں کو دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download Premium WordPress Themes Free
udemy paid course free download
download intex firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  دبئی کے راستے سے بھارت ممنوعہ کپڑے کی اسمگلنگ کا انکشاف

اپنا تبصرہ بھیجیں