پولیس کے سیدھی گولیاں مارنے پر عمران خان مستعفی ہوجائیں، عثمان بزدار اور راجہ بشارت کو جیل میں ڈا لا جائے:رانا ثناء اللہ نے کھری کھری سنادیں 16

پولیس کے سیدھی گولیاں مارنے پر عمران خان مستعفی ہوجائیں، عثمان بزدار اور راجہ بشارت کو جیل میں ڈا لا جائے:رانا ثناء اللہ نے کھری کھری سنادیں

اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا ء اللہ نے کہاہے کہ جب پولیس سیدھی گولیاں مارتی ہے تو یہ حکم اوپر سے ہوتاہے ، اس لئے اب وزیر اعظم عمران خان کو اپنے عہدے سے مستعفی ہوجانا چاہئے ، وزیر اعلیٰ پنجا ب اور وزیر قانون راجہ بشارت کو اس وقت جیل میں ڈالا جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا ء4 اللہ نے کہا کہ عمران خان نے کئی بار کہاہے کہ جب پولیس سیدھی گولیاں مارتی ہے تو یہ حکم اوپر سے ہوتاہے ، اس لئے اب وزیر اعظم کو اپنے عہدے سے مستعفی ہوجانا چاہئے

، وزیر اعلیٰ پنجا ب اور وزیر قانون کو اس وقت جیل میں ہونا چاہئے ، اس تبدیلی سرکار کو اپنے قول کے مطابق عمل کرنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب اس وقت بنی گالا سے کنٹرول ہورہاہے ، کسی ایس پی کا تبادلہ بھی بنی گالا کی مرضی کے بغیر نہیں ہوتا ، عثمان بزدار تو غریب ایسے ہی وہاں بیٹھے ہیں ، ان کے ساتھ دو اور وزیر اعلیٰ بھی بیٹھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ ساہیوال پر پنجاب حکومت نے انتہائی غفلت کا مظاہر ہ کیاہے ، ایک 13سالہ بچی کو قتل کرکے ا س کے خلاف ایف آئی آر دیدی گئی۔

مزید پڑھیں:  اسٹیٹ بینک نے تحریک انصاف کے 18غیر اعلانیہ بینک کھاتوں کے انگریزی اخبار کی رپورٹ کو جھوٹا قرار دے دیا،تردید جاری

The put up پولیس کے سیدھی گولیاں مارنے پر عمران خان مستعفی ہوجائیں، عثمان بزدار اور راجہ بشارت کو جیل میں ڈا لا جائے:رانا ثناء اللہ نے کھری کھری سنادیں appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
lynda course free download
download coolpad firmware
Download WordPress Themes Free
lynda course free download

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں