پنجاب بھر میں سرکاری اساتذہ کی طویل چھٹیوں پر پابندی عائد 23

پنجاب بھر میں سرکاری اساتذہ کی طویل چھٹیوں پر پابندی عائد

 لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری اساتذہ کی طویل چھٹیوں پر پابندی عائد کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری تعلیمی اداروں کے معلمین کی ایک ساتھ زائد چھٹیاں بند کردی ہیں، صوبے بھر کے سرکاری اساتذہ کو اب طویل چھٹیاں نہیں ملیں گی۔

حکومت نے اساتذہ کے عمرہ کی چھٹیوں پر بھی پابندی عائد لگادی ہے جب کہ طویل چھٹیوں پر پابندی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

طویل چھٹیوں پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اوراس نئے حکم کے بارے میں متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ مذکورہ پابندی  امتحانات کی تاریخ قریب آنے کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔

دوسری جانب پنجاب ٹیچرز یونین نے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی غیر قانونی ہے جسے ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔

The publish پنجاب بھر میں سرکاری اساتذہ کی طویل چھٹیوں پر پابندی عائد appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy paid course
download lenevo firmware
Free Download WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  بھارت نے پاکستانی وفد کو دریائے چناب پر منصوبوں کے معائنے کی اجازت دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں