پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد خودکش جیکٹ سمیت گرفتار 18

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد خودکش جیکٹ سمیت گرفتار

پشاور: سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت پشاور میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران مشتبہ دہشتگرد کو خودکش جیکٹ سمیت گرفتار کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نےآپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی پشاور کے علاقے ترناب فرم جھگڑا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے خودکش جیکٹ برآمد کرلی،گرفتار دہشت گرد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفساد جاری ہے جس میں اب تک فورسز کو بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔

The put up پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد خودکش جیکٹ سمیت گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
free download udemy course
download huawei firmware
Download Nulled WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  پارلیمنٹ نے کیسے برداشت کرلیا کہ کوئی دوسرا ادارہ ٹیکس لگائے، بلاول بھٹو

اپنا تبصرہ بھیجیں