پریانکا کو اپنی دلہن کے روپ میں دیکھ کر نک جونز خوشی میں روپڑے 9

پریانکا کو اپنی دلہن کے روپ میں دیکھ کر نک جونز خوشی میں روپڑے

ممبئی: نامورامریکی گلوکارنک جونز کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو اپنی دلہن کے روپ میں دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اورخوشی کے مارے ان کے آنسو چھلک پڑے۔

پاکستان اور بھارت میں عموماً شادی کے دوران دلہنیں اپنے بابل سے بچھڑ نے پر روتی ہیں لیکن پریانکا چوپڑا اور نک جونز کی شادی میں دلہے کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پیپلز میگزین نے نک اور پریانکا کی مسیحی رسوم کے مطابق ہونے والی شادی کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں پریانکا چوپڑا سفید عروسی لباس میں انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں اور اپنی والدہ کے ساتھ شادی کے مقام کی طرف جارہی ہیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: پریانکا اورنک کو پاکستانی وبھارتی فنکاروں کی مبارکباد

ویڈیومیں دلہا نک جونز اپنی دلہن کا انتظار کررہے ہیں اس موقع پر ان کے چہرے پر چھائی مسکراہٹ اور آنکھوں میں نمی واضح دیکھی جاسکتی ہے۔ نک جونزپریانکا کو عروسی لباس میں اپنی دلہن کے روپ میں دیکھ کرجذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھوں سے خوشی کے مارے آنسو چھلک پڑے نک جونز کی آنسو صاف کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

View this post on Instagram

#NickJonas wipes away a tear when he sees #PriyankaChopra walk down the aisle during one of their beautiful ceremonies. Tap the link in our bio to watch the full special on @peopletv. ❤️ | 📷: (c) Purple People America, LLC and NJJ Entertainment, LLC 2018. Wedding footage by @CalebJordanLee of East West

A post shared by People Magazine (@people) on

//www.instagram.com/embed.js

مزید پڑھیں:  ساراعلی خان اپنی پہلی فلم ’کیدرناتھ‘ کی کامیابی پرخوشی سے سرشار

واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا کا 75 فٹ طویل عروسی لباس بھی توجہ کا مرکز رہا، اداکارہ کا گاؤن نامور برطانوی ڈیزائنررالف لورینز نے ڈیزائن کیا تھا۔

View this post on Instagram

#PriyankaChopra looked absolutely stunning! Tap the link in our bio to watch the full special on @peopletv. ❤️ | 📷: (c) Purple People America, LLC and NJJ Entertainment, LLC 2018. Wedding footage by @CalebJordanLee of East West

A post shared by People Magazine (@people) on

//www.instagram.com/embed.js

The post پریانکا کو اپنی دلہن کے روپ میں دیکھ کر نک جونز خوشی میں روپڑے appeared first on ایکسپریس اردو.



Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Premium WordPress Themes Download
download udemy paid course for free
download coolpad firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
download udemy paid course for free

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں