حکومت نے موبائل فونز کی درآمد پر 44 سے 52 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی 15

پا کستا نیو ں تیا ری کر لو آج را ت 8 بجے کو ن سے بڑی خو شخبری ملنے والی ہے ؟ حکو مت نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک )وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج رات 8بجے سی این جی سٹیشن کھولنے کا اعلان کر دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے اس مسئلے پر انکوائری کمیٹی بنائی ہے اور مجھے کراچی جانے اور اس مسئلے کو حل کر کے واپس آنے کا حکم دیا تھا ۔شہر قائد میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ آج رات 8 بجے سے سی این جی سیکٹر کو گیس بحال کر دی جائے گی۔غلام سرور خان کا کہنا تھاکہ سندھ کی صنعتوں میں گیس کی کوئی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی،

ملک بھر میں گھریلو اور کمرشل صارفین کو گیس کی فراہمی اولین ترجیح ہے، اس کے بعد انڈسٹریل سیکٹر اور ایکسپورٹ سیکٹر ہے۔وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ سوئی سدرن کےساتھ لوڈ مینجمنٹ پر نظر رکھیں گے، سی این جی سیکٹر کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے اور اس گیس بند کم کرنے کی بھی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کیپٹو پاور پلانٹ کو سردیوں کے تین مہینوں میں پچاس فی صد گیس فراہم کریں گے،کوشش ہے کہ یہ کمی بھی نہ ہو، لیکن پیچھے سے گیس سپلائی کم ہے، جہاں سے پچاس ایم ایم سی ایف ڈی گیس آنی تھی

مزید پڑھیں:  قراقرم، ہندوکش اور ہمالیہ پر درجہ حرارت 6 ڈگری تک بڑھنے کا امکان

وہاں سے چالیس ایم ایم سی ایف ڈی گیس آنا شروع ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ سندھ بھر میں گیس کے بحران سے شہر قائد کے باسی بری طرح متاثر ہوئے ، مسلسل ساتویں روز بھی سی این جی اسٹیشنز بند ہونے سے بڑی بسیں، منی بسیں اور رکشہ ڈرائیورز شدید مشکلات کا شکار تھے ۔وزیراعظم عمران خان نے گیس بحران کا نوٹس لے کر سخت ایکشن لیا ہے اور سوئی سدرن و ناردرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تحلیل کردیا تھا جب کہ دونوں کمپنیوں کے مینیجنگ ڈائریکٹرز کے خلاف تحقیقات بھی شروع کردی گئیں۔

The publish پا کستا نیو ں تیا ری کر لو آج را ت 8 بجے کو ن سے بڑی خو شخبری ملنے والی ہے ؟ حکو مت نے بڑا اعلان کر دیا appeared first on Urdu News.

Premium WordPress Themes Download
Download Premium WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download samsung firmware
Download WordPress Themes
free download udemy paid course

اپنا تبصرہ بھیجیں