پاک فوج نتھیا گلی میں پھنسے سیاحوں کوریسکیوکرنے کیلئے ان ایکشن 16

پاک فوج نتھیا گلی میں پھنسے سیاحوں کوریسکیوکرنے کیلئے ان ایکشن

 راولپنڈی: پاک فوج نے نتھیا گلی میں پھنسے سیاحوں کوریسکیو کرنے کیلئے فوج اورفضائیہ پرمشتمل ریسکیوٹیم بھیج دی۔

ایکسپریس  نیوزکے مطابق پاک فوج نے نتھیا گلی میں پھنسے سیاحوں کی بازیابی کیلئے فوج اورفضائیہ پرمشتمل ریسکیوٹیم بھیج دی ہے۔

اس حوالے سے ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ نتھیا گلی کے قریب توحید آباد میں سیاحوں کے بھٹکنے کا علم میڈیا رپورٹس سے ہوا، سول انتظامیہ بھی ریسکیوآپریشن میں تعاون کررہی ہے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق ریسکیوٹیم کے پاس دوایاں اورخوراک موجود ہے، شدید برفباری اورنہ چلنے والی گاڑیوں کی وجہ سے سڑکیں بلاک ہیں جب کہ سڑکیں کلیئرکرانےکی کوشش کی جارہی ہے۔

https://platform.twitter.com/widgets.js

The publish پاک فوج نتھیا گلی میں پھنسے سیاحوں کوریسکیوکرنے کیلئے ان ایکشن appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
udemy free download
download karbonn firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
free online course
مزید پڑھیں:  حکومت آئی ایم ایف سے پیکج لینے سے پہلے ہی مہنگائی کا بم گراچکی ہے، مریم اورنگزیب

اپنا تبصرہ بھیجیں