پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ 18

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ، پائلٹ شہید ۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مستونگ میں کھڈ کوچہ کے علاقے میں ایئرفورس کا تربیتی طیارہ ایف سیون پی جی گرکرتباہ جب کہ حادثے میں پائلٹ شہید ہوگیا۔ پاک فضائیہ کا طیارہ معمولکے تربیتی مشن پرتھا۔ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایئرہیڈ کوارٹرزنے حادثہ کی وجوہات جاننے کیلئے انکوائری کے احکاما ت جاری کردیئے ہیں جبکہ ۔دوسری جانب ڈی سی مستونگ ممتازکھیتران کا کہنا ہے کہ پاکستان ایئرفورس کا طیارہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔

The submit پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
udemy course download free
download intex firmware
Download WordPress Themes Free
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے درمیان مذاکرات، بڑی پیش رفت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں