پاک بھارت سرحدوں  پر پرچم اتارنے اور پریڈ کی تقریب کے اوقاتِ کار تبدیل 13

پاک بھارت سرحدوں  پر پرچم اتارنے اور پریڈ کی تقریب کے اوقاتِ کار تبدیل

لاہور: پاکستان اور بھارت نے سرحدوں پر پرچم اتارنے اور مشترکہ پریڈ کے اوقات کار تبدیل کردیئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت نے سرحد پر پرچم اتارے جانے کی تقریب اور اس موقع  پر ہونے والی سرحدی فورسز کی مشترکہ پریڈ کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں، پریڈ اب روزانہ شام ساڑھے four بجے شروع  ہوگی۔

موسم کی تبدیلی کی وجہ سے لاہور کے واہگہ بارڈر، قصورکے گنڈا سنگھ  والا بارڈر اور ہیڈسلیمانیکی  پر ہونے والی پریڈ کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ پاکستان رینجرزپنجاب اوربی ایس ایف انڈیا کے باہمی اتقاق سے کیا گیا ہے۔ تینوں سرحدوں پر پریڈ دیکھنے کے لئے آنے والے شہریوں کو پریڈ شروع  ہونے سے  پہلے پہنچنا ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان رینجرزپنجاب اوربی ایس ایف انڈیا کے مابین روزانہ مشترکہ پریڈ کا اہتمام کیا جاتا ہے، دونوں سرحدی فورسز اپنے اپنے قومی پرچم کو سلامی دیتی ہیں اوراس موقع پر پاکستان رینجرزاور بی ایس ایف کے جوان مشترکہ پریڈ کرتے ہیں جسے دیکھنے کے لیے سینکڑوں لوگ واہگہ بارڈر پہنچتے ہیں۔

The put up پاک بھارت سرحدوں  پر پرچم اتارنے اور پریڈ کی تقریب کے اوقاتِ کار تبدیل appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download Premium WordPress Themes Free
free online course
download karbonn firmware
Free Download WordPress Themes
lynda course free download
مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 5 ماہ میں قانون سازی نہ ہونے کے برابر

اپنا تبصرہ بھیجیں