پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان   13

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان  

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایک روزہ سیریز کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔

شیڈول کے مطابق پاکستان اورآسٹریلیا میں 5 میچز کی سیریز 22 سے 31 مارچ تک یو اے ای میں ہوگی، پی سی بی کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 22 اور دوسرا 24 مارچ کو شارجہ میں کھیلا جائے گا، سیریز کا تیسرامیچ 27 مارچ کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا جب کہ چوتھا اور پانچواں ون ڈے میچ 29 اور31 مارچ کودبئی میں شیڈول ہے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ سیریز سے ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مدد ملے گی ،اس کے علاوہ آسٹریلیا کو پاکستان میں میچز کھیلنے کی پیش کش کریں گے۔

The put up پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان   appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Free Download WordPress Themes
online free course
download coolpad firmware
Download Premium WordPress Themes Free
udemy free download
مزید پڑھیں:  پاکستان کیخلاف سیریز کیلیے جنوبی افریقا ون ڈے اسکواڈ کا اعلان  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں