پاکستان کیخلاف سیریز کیلیے جنوبی افریقا ون ڈے اسکواڈ کا اعلان   23

پاکستان کیخلاف سیریز کیلیے جنوبی افریقا ون ڈے اسکواڈ کا اعلان  

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

مزانسی سپر لیگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے ٹاپ سکورر راسی وین ڈر ڈیوسن بھی 14 رکنی سکواڈ  میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے، 29 سالہ بیٹسمین کو ڈیبیو کا موقع مل سکتا ہے، گزشتہ سال نومبر میں انجری کے بعد ٹیم سے باہر ہونے والے ہاشم آملہ کی بھی واپسی ہوگئی، انجریز کا شکار جے پال ڈومینی اور لنگی نجیدی کو زیر غور نہیں لایا گیا۔

منتخب اسکواڈ میں کپتان فاف ڈوپلیسی، ہاشم آملہ، کوئنٹن ڈی کک، ریزا ہینڈرکس، عمران طاہر، ہینریچ کلاسن، ڈیوڈ ملر، ڈین  پیٹرسن، ہینڈل فیلکوائیو، ڈوین پریٹوریس، کاگیسو ربادا، تبریز شمسی، ڈیل سٹین اور راسی وین ڈر ڈیوسن شامل ہیں۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 19 جنوری کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائیگا۔

The submit پاکستان کیخلاف سیریز کیلیے جنوبی افریقا ون ڈے اسکواڈ کا اعلان   appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
download micromax firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  پی ایف ایف انتخابات؛ فیصل حیات کو شکست دینے کیلیے عامرڈوگر اور ظاہر شاہ میں اتحاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں