پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی بھارتی کوشش ناکام رہی، وزیرخارجہ 11

پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی بھارتی کوشش ناکام رہی، وزیرخارجہ

 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا پاکستان سے رابطے کررہی ہے اور یہی ہماری کامیابی ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کی کامیابی ہے کہ دنیا آپ سے تعلقات بنارہی ہے، بھارت کی کوشش رہی ہے پاکستان کوسفارتی سطح پرتنہا کیا جائے لیکن بھارت کو یکے بعد دیگرے ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہی پاکستان کی کامیابی ہے۔

وزیرخارجہ نے کہا کہ دنیا پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے، دنیا رابطے کررہی ہے، یہ پاکستان پراعتماد کا اظہار ہے اور ہندوستان اس سب کو پسند نہیں کرے گا اس لیے وہاں صف ماتم تو بچھے گی۔

The put up پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی بھارتی کوشش ناکام رہی، وزیرخارجہ appeared first on ایکسپریس اردو.

Free Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
lynda course free download
download karbonn firmware
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy course
مزید پڑھیں:  باصلاحیت پاکستانی طالبہ ناسا کی خلائی انٹرن شپ کے لیے منتخب

اپنا تبصرہ بھیجیں