پاکستان قطر سے ادھار پر ایل این جی لینے کا خواہاں 15

پاکستان قطر سے ادھار پر ایل این جی لینے کا خواہاں

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے جاری دورہ قطر میں پاکستان قطر سے four بلین ڈالر کی ایل این جی ادھار پر لینے کی درخواست کرے گا۔

وزیر اعظم قطری حکومت سے یہ بھی درخواست کرینگے کہ گیس نرخوں میں 10 سال کے بجائے 5 سال بعد نظر ثانی کی جائے، 10 سال سابقہ ن لیگی حکومت نے طے کیے تھے۔ پاکستان کی ایل این جی کی مد میں سالانہ بل تقریباً four بلین ڈالر بنتا ہے، وزیر اعظم عمران خان کی کوشش ہوگی کہ قطری حکام ادائیگیوں کی مدت کے لیے مزید ایک سال کی توسیع کردیں۔

اس وقت پاکستان اسٹیٹ آئل 15 روز بعد قطر کو ایل این جی امپورٹ بل کی ادائیگی کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان قطر سے سعودی عرب اور یو اے ای کی طرح رعایتی قرض کی فراہمی کا بھی مطالبہ کرینگے تاکہ ملکی معیشت کو مستحکم کیا جاسکے۔

The put up پاکستان قطر سے ادھار پر ایل این جی لینے کا خواہاں appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
download udemy paid course for free
download karbonn firmware
Download WordPress Themes Free
udemy course download free
مزید پڑھیں:  ’کرپشن‘ ملک کی معاشی زبوں حالی کی اصل وجہ

اپنا تبصرہ بھیجیں