پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپلی کیشن نےعالمی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی 15

پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپلی کیشن نےعالمی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپلی کیشن نے عالمی گورنمنٹ کانفرنس میں دوسری پوزیشن کے حصول کا اعزاز حاصل کرلیا۔

مذکورہ کانفرنس میں 87 ممالک سے four ہزار 646 ایپلی کیشن مقابلے کے لئے بھیجے گئے،فائنل مقابلے کے لئے 21 اپلیکیشنز کو 7 مختلف کٹیگریز میں منتخب کیاگیا،ہر کیٹیگری میں تین تین اپلیکیشنز کے مابین مقابلہ ہوا۔

پاکستان سیٹیزن پورٹل کا انتخاب سرکاری امور و عوامی فلاح و بہبود کے لئے بنائے گئے اپلیکیشن میں ہوا،گزشتہ سال عالمی مقابلے کا فاتح بھارت تھا،پاکستان سیٹیزن پورٹل اپلیکیشن کو لانچ ہوئے ابھی 100 دن ہی گزرے ہیں اور اسے ابتدا ہی میں عالمی اعزاز حاصل ہوا،پاکستان سیٹیزن پورٹل آئی ٹی شعبے میں دنیا بھر کے لئے ایک نیا موضوع بن گئی۔

پاکستان سیٹیزن پورٹل گوگل پلے اسٹور پر دنیا کے 7 بہترین ایپلیکیشنز کیٹیگری میں شامل ہوگئی،پاکستان سیٹیزن پورٹل پراڈکٹیویٹی میں ساتویں نمبر پر ریکارڈ کیا گیا،عوام کی طرف سے ایپلیکشن کو 28 ہزار اسٹارز ملے ہیں،اب تک لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے رجسٹریشن کی ہے جبکہ رجسٹریشن کا سلسلہ بتدریج جاری ہے۔

The submit پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپلی کیشن نےعالمی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes
lynda course free download
download huawei firmware
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  مینڈکوں کی سات نئی اورانتہائی چھوٹی اقسام دریافت

اپنا تبصرہ بھیجیں