پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں وارئیر سکس اختتام پز یر ،نئی تاریخ رقم ہوگئی 24

پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں وارئیر سکس اختتام پز یر ،نئی تاریخ رقم ہوگئی

راولپنڈی (آئی این پی) پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں’’وارئیر سکس ‘‘ کھاریاں میں اختتام پذیر ہو گئیں ، ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجرجنرل آصف غفور کے مطابق مشقوں میں پاک فوج اور چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کی خصوصی افواج کے دستوں نے حصہ لیا۔ four ہفتوں پر

مشتمل فوجی مشقوں کا مقصد انسداد دہشتگردی کے آپریشنز کے حوالے سے تجریات شیئر کرنا اور ایک دوسرے سے سیکھنا تھا۔ باہمی فوجی تعاون کے تحت دونوں ممالک کے مابین مذکورہ سیریز کی یہ چھٹی فوجی مشقیں تھیں۔ انسپکٹر جنرل ٹریننگ اور ویلوایشن لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن نے مہمان خصوصی کے طور پر اختتامی تقریب میں شرکت کی۔

The publish پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں وارئیر سکس اختتام پز یر ،نئی تاریخ رقم ہوگئی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
udemy paid course free download
download karbonn firmware
Download Nulled WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  چوہدری نثار کورکنیت کا حلف نہ اٹھانا مہنگا پڑ گیا،پنجاب اسمبلی میں ایسا قدم اٹھا لیاگیا کہ سینئر سیاستدان کو دن میں تارے نظر آگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں