پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ مہینوں میں ہونے والی غیر معمولی مندی نے میوچل فنڈکے منافع کونقصان میں تبدیل کردیا 15

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ مہینوں میں ہونے والی غیر معمولی مندی نے میوچل فنڈکے منافع کونقصان میں تبدیل کردیا

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ مہینوں میں ہونے والی غیر معمولی مندی نے میوچل فنڈکے منافع کونقصان میں تبدیل کردیاہے اور اب اوپن اینڈ میوچل فنڈ کے سرمایہ کار منافع کیلئے دوسری راہیں تلاش کررہے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کوملنے والے نتائج کے مطابق حبیب بینک لمیٹڈ کے2

میوچل فنڈ پروڈکٹس‘ ایچ بی ایل گروتھ فنڈ اور ایچ بی ایل انویسٹمنٹ فنڈ31دسمبر2018 کوختم ہونے والی ششماہی کے دوران نقصانات سے دوچار ہوئی ہیں۔ مالیاتی نتائج کے مطابق زیرتبصرہ ششماہی میں ایچ بی ایل گروتھ فنڈ کو41 لاکھ اور ایچ بی ایل انویسٹمنٹ فنڈ کو12لاکھ روپے نقصان ہواہے۔

The put up پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ مہینوں میں ہونے والی غیر معمولی مندی نے میوچل فنڈکے منافع کونقصان میں تبدیل کردیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy course
download xiomi firmware
Download WordPress Themes Free
udemy course download free
مزید پڑھیں:  امریکی ڈالر 80روپے کا۔۔۔! ناقابل یقین اعلان کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں