پاکستانی سمندری حدود میں جل بگولا دیکھا گیا، ویڈیو سامنے آگئی 17

پاکستانی سمندری حدود میں جل بگولا دیکھا گیا، ویڈیو سامنے آگئی

 کراچی: سندھ میں گھوڑہ باڑی  کے مقام پر ساحل سے تقریبا 57 میل دور گہرے سمندر میں جل بگولے کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تربیت یافتہ ماہی گیر کیپٹن سعید زمان نے 21 جنوری کو اس بگولے کو دیکھا اور ویڈیو بھی بنائی۔

پاکستانی سمندروں میں جل بگولا بننا غیر معمولی بات ہے اور ملک میں یہ دوسری بار جل بگولا دیکھا گیا ہے، اس سے قبل پہلا جل بگولا  28 فروری 2016 کو دیکھا گیا تھا۔

سعید زمان نے اس خوبصورت منظر کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرلیا، تاہم ایسے جل بگولے کشتیوں کے لیے خطرناک بھی ہو سکتے ہیں اس لیے انھوں نے اپنی کشتی کا رخ بھی دوسری طرف موڑ لیا۔

ترجمان ڈبیلو ڈبیلو ایف پاکستان نے ماہی گیروں کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات سمندر میں کبھی کبھار ریکارڈ ہوتے ہیں اور ان سمندری بگولوں کو ریکارڈ کرنا انتہائی دشوارطلب کام ہوتا ہے۔

The put up پاکستانی سمندری حدود میں جل بگولا دیکھا گیا، ویڈیو سامنے آگئی appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download karbonn firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
lynda course free download
مزید پڑھیں:  سانحہ ساہیوال، جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں