ٹرین ہے یا کوئی فائیو سٹار ہوٹل؟؟؟شیخ رشید نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا،وی وی آئی پی ٹرین کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر،جانتے ہیں لاہور سے کراچی کرایہ کتنا رکھا گیا؟ 14

ٹرین ہے یا کوئی فائیو سٹار ہوٹل؟؟؟شیخ رشید نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا،وی وی آئی پی ٹرین کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر،جانتے ہیں لاہور سے کراچی کرایہ کتنا رکھا گیا؟

راولپنڈی( آن لائن) پاکستان ریلوے نے ریل گاڑیوں کے حادثات کی روک تھام کے لیے گاڑیوں پر ٹریکر سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ لاہور سے کراچی کے لیے نان اسٹاپ وی وی آئی پی نئی ریل گاڑی چلانے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے جو 14 گھنٹے میں لاہور سے کراچی پہنچے گی۔ اس میں فائیو اسٹارہوٹل کی تمام سہولتیں میسر ہوں گی جبکہ کرایہ10 ہزار روپے تجویز کیا گیا ہے۔ اس گاڑی میں مکمل ایئر کنڈیشنڈ، صوفہ سیٹ، بیڈ، واش رومز، تمام اخبارات، ٹی وی ایل ڈی، وائی فائی بھی ہوگا،یہ صرف روہڑی میں پانی بھرنےکے لیے 5 منٹ رکے گی۔ اس سال 5 سے 7 نئی فریٹ ٹرینیں بھی چلائی جائیں گی۔

The put up ٹرین ہے یا کوئی فائیو سٹار ہوٹل؟؟؟شیخ رشید نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا،وی وی آئی پی ٹرین کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر،جانتے ہیں لاہور سے کراچی کرایہ کتنا رکھا گیا؟ appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
online free course
download samsung firmware
Download Premium WordPress Themes Free
lynda course free download
مزید پڑھیں:  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا، ڈریپ کی جانب سے قیمتوں کے پرانے ریکارڈ کو جلانے کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں