ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر سوالیہ نشان لگ گیا 13

ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر سوالیہ نشان لگ گیا

 لاہور: ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کو سکیورٹی رپورٹ سے مشروط قرار دے دیا گیا۔

مہمان ٹیم کی کراچی آمد کو سکیورٹی رپورٹ سے مشروط قرار دے دیا گیا ہے، ویسٹ انڈیز ٹیم نے یو اے ای میں ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلنی ہے، یہ میچز 7،9 اور 11 فروری کو کھیلے جائیں گے۔

ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کی three ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز بھی کراچی میں شیڈول ہے تاہم ان میچوں کو سکیورٹی رپورٹ سے مشروط قرار دے دیا گیا ہے۔

The submit ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر سوالیہ نشان لگ گیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
free download udemy course
download huawei firmware
Download Premium WordPress Themes Free
udemy course download free
مزید پڑھیں:  کارکردگی بہتر کرنے کیلئے غیر ملکی کوچ لانا ہوگا، کپتان قومی ہاکی ٹیم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں