وفاقی وزیر مرادسعید نے زبردست سروس کا افتتاح کر دیا ،بیرون ملک پارسل 72گھنٹے میں ڈیلیور پہلے مرحلے میں کون کون سے ممالک شامل ہیں، تفصیلات جاری 13

وفاقی وزیر مرادسعید نے زبردست سروس کا افتتاح کر دیا ،بیرون ملک پارسل 72گھنٹے میں ڈیلیور پہلے مرحلے میں کون کون سے ممالک شامل ہیں، تفصیلات جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیرپوسٹل اینڈسروسزمراد سعید نے ایکسپورٹ پارسل سروس کا افتتاح کر دیا ، جس کے بعد بیرون ملک بھیجے جانیوالے پارسل 72گھنٹے میں ڈیلیور ہوں گے، پہلے مرحلے میں سعودی عرب، یو اے ای، تھائی لینڈ، آسٹریلیا، جاپان اور برطانیہ شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان پوسٹ میں ایک اور انقلابی اقدام کرتے ہوئے بیرون ملک بھیجنے کے لیے ایکسپورٹ پارسل سروس شروع کر

دی ہے جس کے بعد بیرون ملک بھیجے جانے والے پارسل 72گھنٹے میں ڈیلیور ہوں گے اور پاکستان پوسٹ 72 گھنٹے میں پارسل کی ڈیلیوری کی گارنٹی دیگا۔پہلے مرحلے میں سعودی عرب، یو اے ای، تھائی لینڈ، آسٹریلیا، جاپان اور برطانیہ شامل ہیں جبکہ دوسرے مرحلے میں تھرڈ پارٹی کے ذریعے دنیا کے دیگر ممالک تک سروس ہوگی۔وفاقی وزیرپوسٹل اینڈسروسزمرادسعید نے ایکسپورٹ پارسل سروس کا باقاعدہ اعلان کیا ۔

The put up وفاقی وزیر مرادسعید نے زبردست سروس کا افتتاح کر دیا ،بیرون ملک پارسل 72گھنٹے میں ڈیلیور پہلے مرحلے میں کون کون سے ممالک شامل ہیں، تفصیلات جاری appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download Premium WordPress Themes Free
online free course
download xiomi firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  یہ بچہ مجھے بتادے کہ این آر او تو کوئی وزیر اعظم سے بھی نہیں کر سکتا، مراد سعید کے بارے میں لیگی رہنما نے حیران کن بات کہہ ڈالی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں