وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے قریبی ساتھی اور اہم سیاسی شخصیت پراسرار طور پر ہلاک، لاش گاڑی میں لے جاتے ہوئے تین لڑکے پکڑے گئے، سنسنی خیز انکشافات 8

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے قریبی ساتھی اور اہم سیاسی شخصیت پراسرار طور پر ہلاک، لاش گاڑی میں لے جاتے ہوئے تین لڑکے پکڑے گئے، سنسنی خیز انکشافات

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے قریبی ساتھی، اہم سیاسی شخصیت، عوامی مسلم لیگ پنجاب کے صدر میاں قدیر پراسرار طور پر ہلاک ہوگئے، میاں قدیر کی لاش تین لڑکے کار میں لے جارہے تھے کہ پکڑے گئے۔ میاں قدیر جو کہ ہربنس پورہ کے رہائشی ہیں اپنی بیوی کے ساتھ کار میں رات ساڑھے دس بجے شادی ہال گئے اور انہیں وہاں چھوڑ کر واپس آ گئے، بھاٹی گیٹ پولیس نے

رات ایک بجے کے قریب ایک مشتبہ کار کو روکا تو اس میں سے ان کی لاش برآمد ہوئی، اس کار میں موجود لڑکوں شہزاد، رحیم اور احسان نے میاں قدیر کو اپنا باپ ظاہر کرنے کی کوشش کی، اس کے بعد کہنے لگے کہ سڑک پر حادثہ ہوا ہے ہم انہیں ہسپتال لے کر جا رہے تھے کہ ان کی موت واقع ہو گئی، ان کی موت کے حوالے سے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ میاں قدیر دو گھنٹے پہلے فوت ہو چکے تھے۔

The post وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے قریبی ساتھی اور اہم سیاسی شخصیت پراسرار طور پر ہلاک، لاش گاڑی میں لے جاتے ہوئے تین لڑکے پکڑے گئے، سنسنی خیز انکشافات appeared first on Zeropoint.

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
udemy free download
download lava firmware
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  سال 2019 میں دنیا بھر میں تین سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے،اثرات پاکستان سمیت تمام ممالک پر پڑیں گے،بڑی پیش گوئی کردی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں