وزیر اعظم 22 جنوری کو قطر روانہ ہوں گے، مختلف معاہدوں کا امکان 19

وزیر اعظم 22 جنوری کو قطر روانہ ہوں گے، مختلف معاہدوں کا امکان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان 22 جنوری کو قطر کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوں گے، دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں کا امکان ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دورۂ قطر کا اعلان کردیا گیا، وزیر اعظم 22 جنوری کو وفد کے ہمراہ قطر کے شہر دوحا پہنچیں گے جہاں وہ امیر قطر سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

یہ پڑھیں: عمران خان 22 جنوری کو قطر جائیں گے اور وہاں سے اچھی خبر لائیں گے، شاہ محمود قریشی

 ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے دورے میں پاکستان اور قطر کے مابین مختلف معاہدوں کے ایم او یو پر دستخط کیے جائیں گے۔ قبل ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عمران خان قطر جا رہے ہیں اور امید ہے کہ وہاں سے اچھی خبر لے کر آئیں گے۔

The put up وزیر اعظم 22 جنوری کو قطر روانہ ہوں گے، مختلف معاہدوں کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
lynda course free download
download huawei firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy free download
مزید پڑھیں:  ایکسپریس میڈیا گروپ نے ذمہ دارانہ صحافت پر7 ایوارڈز اپنے نام کرلیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں