وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ کے قریب مسجد میں پہلی مرتبہ نماز جمعہ کی ادائیگی ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں 14

وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ کے قریب مسجد میں پہلی مرتبہ نماز جمعہ کی ادائیگی ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کے قریب مسجد میں پہلی مرتبہ نماز جمعہ ادا کی گئی جہاں وزیر اعظم نے بھی نماز پڑھی ، وزیر اعظم کے نماز پڑھنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کے قریب مسجد میں پہلی

مرتبہ نماز جمعہ ادا کی گئی جہاں وزیر اعظم نے بھی نماز پڑھی ، وزیر اعظم کے نماز پڑھنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ہفتہ کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے یہ تصاویر سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کر دیں ۔مسجد میں نماز پڑھنے والے لوگوں نے وزیر اعظم عمران خان بھی شامل تھے ۔

The submit وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ کے قریب مسجد میں پہلی مرتبہ نماز جمعہ کی ادائیگی ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
udemy course download free
download karbonn firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  زلزلہ فنڈ کیس ٗپانچ سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے، چیف جسٹس ثاقب نثار نے کھری کھری سنادیں،بڑاحکم جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں