وزیر اعظم اماراتی ولی عہد کے استقبال کے دوران ہاتھ میں پہنی انگوٹھی بار بار گھماتے رہے‘ جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو آنے میں دیر لگ گئی 18

وزیر اعظم اماراتی ولی عہد کے استقبال کے دوران ہاتھ میں پہنی انگوٹھی بار بار گھماتے رہے‘ جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو آنے میں دیر لگ گئی

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان اماراتی ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے استقبال کے دوران ہاتھ میں پہنی انگوٹھی کو بار بار گھماتے رہے اور ملٹری سیکرٹری سے معلومات لیتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز جب وزیر اعظم عمران خان اماراتی ولی عہد ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کو وزیر اعظم ہاؤس لے کر پہنچے تو کچھ دیر جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو آنے میں لگی

جس پر وزیر اعظم نے ساتھ کھڑے ولی عہد کو گارڈ آف آنر کے بارے میں معلومات دینا شروع کر دیں اور ملٹری سیکرٹری سے بھی پوچھا کہ طیارے کس طرف سے آئیں گے جس پر ملٹری سیکرٹری نے سیدھی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سامنے سے آئیں گے جس پر عمران خان ہاتھ میں پہنی ہوئی انگوٹھی کو بار بار گھوماتے ہوئے آسمان کی طرف دیکھتے رہے ۔ وزیر اعظم نے اماراتی ولی عہد سے ملاقات کے دوران بلیک کوٹ اور وائٹ شلوار قمیض زیب تن کر رکھی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز جب اماراتی ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان پاکستان کے ایک روزہ دورے پر پہنچے تو وزیر اعظم نے اپنے ثقافتی کلچر متعارف کراتے ہوئے کالا کوٹ اور سفید شلوار قمیض زیب تن کر رکھی تھی جبکہ اماراتی ولی عہد نے بھی اپنی ثقافت اجاگر کرتے ہوئے اپنا عربی روایتی لباس زیب تن کیا ہوا تھا ۔ وزیر اعظم عمران خان اماراتی ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے استقبال کے دوران ہاتھ میں پہنی انگوٹھی کو بار بار گھماتے رہے اور ملٹری سیکرٹری سے معلومات لیتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز جب وزیر اعظم عمران خان اماراتی ولی عہد ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کو وزیر اعظم ہاؤس لے کر پہنچے تو کچھ دیر جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو آنے میں لگی جس پر وزیر اعظم نے ساتھ کھڑے ولی عہد کو گارڈ آف آنر کے بارے میں معلومات دینا شروع کر دیں

مزید پڑھیں:  وزیر اعلی عثمان بزدار ساد ہ انسان ہیں ، ڈرامے کرتے ہیں نہ بڑی ٹوپی پہنتے ہیں اور نہ ہی لمبے بوٹ، وہ تو ۔۔۔!وزیر اعظم عمران خان اپنی تقریر میں بہت کچھ کہہ گئے

The publish وزیر اعظم اماراتی ولی عہد کے استقبال کے دوران ہاتھ میں پہنی انگوٹھی بار بار گھماتے رہے‘ جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو آنے میں دیر لگ گئی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
Download Premium WordPress Themes Free
udemy course download free
download micromax firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy paid course free download

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں