وزیراعلی عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کیلئے سمری کی منظوری دے دی، سیکرٹریٹ کیلئے خطیر رقم مختض کی جائے گی 17

وزیراعلی عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کیلئے سمری کی منظوری دے دی، سیکرٹریٹ کیلئے خطیر رقم مختض کی جائے گی

لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کیلئے سمری کی منظوری دے دی، سیکرٹریٹ کیلئے 50کروڑ eight لاکھ 62 ہزار 424 روپے مختص کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کے فنڈز میں تنخواہوں اور الاونسز کی مد میں 23 کروڑ 90 لاکھ اور آپریٹنگ اخراجات کیلئے 21 کروڑ 18 لاکھ مختص کرنے کی تجویز

دی گئی ہے۔ افسران کیلئے 1300 سی سی eight گاڑیاں اور 1000 ہزار سی سی 13 گاڑیاں خریدی جائیں گی پنجاب حکومت نے امتحانی مراکز ملتان کے قریب 9 کنال 1 مرلہ اراضی بھی حاصل کر لی ہے، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے پی اینڈ ڈی بورڈ تشکیل دیا جا چکا ہے، جنوبی پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کیلئے بورڈ 18 افسران پر مشتمل ہو گا۔ بورڈ کا سربراہ ممبر پی اینڈ ڈی جنوبی پنجاب ہو گا

The put up وزیراعلی عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ کیلئے سمری کی منظوری دے دی، سیکرٹریٹ کیلئے خطیر رقم مختض کی جائے گی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download mobile firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا شمالی وزیرستان کے متا ثرین کیلئے کتنے سو ملین ایک ساتھ ریلیز کیے جا رہے ہیں؟ اعلان کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں