وزیراعظم کو سانحہ ساہیوال پر پنجاب حکومت کی رپورٹ پیش 20

وزیراعظم کو سانحہ ساہیوال پر پنجاب حکومت کی رپورٹ پیش

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو پنجاب حکومت کی سانحہ ساہیوال پر رپورٹ پیش کردی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی سانحہ ساہیوال پر رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے جس میں جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں حکومت پنجاب کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران کو قتل کا ذمہ دار قراردیتے ہوئے سانحہ ساہیوال میں مقتول میاں بیوی اور ان کی بیٹی کو بے گناہ قرار دیا گیا ہے جب کہ سی ٹی ڈی کے سربراہ سمیت three افسران کو تبدیل اور 2 کو معطل کردیا گیا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : جے آئی ٹی نے مقتول خلیل اور ان کی فیملی کو بے گناہ قرار دے دیا

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واقعہ میں ملوث اہلکاروں کے خلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مقدمات چلائے جائیں گے جب کہ ذیشان نامی شخص کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام اور پنجاب پولیس میں اصلاحات کے لیے سفارشات طلب کرلی ہیں۔

The put up وزیراعظم کو سانحہ ساہیوال پر پنجاب حکومت کی رپورٹ پیش appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Best WordPress Themes Free Download
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download xiomi firmware
Free Download WordPress Themes
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  بلاول نے میرے متعلق زبان استعمال کرکے اپنی بربادی لکھ دی، شیخ رشید

اپنا تبصرہ بھیجیں