وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد 18

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد

 کراچی: ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ آرٹیکل 63 ایچ اخلاقی معاملات کے بارے میں ہے کیا وہ آپ نے دیکھا، اسلام کا پہلا اصول ہے کہ کسی کی ذاتی زندگی پرپردہ ڈالا جائے۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ایسی درخواست آئی توجرمانہ بھی کریں گے۔

The put up وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد appeared first on ایکسپریس اردو.

Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
udemy course download free
download lenevo firmware
Download Premium WordPress Themes Free
lynda course free download
مزید پڑھیں:  پاکستان کو یمن تنازعے میں جھونکنے کی سازش نہیں کی جارہی، وزیر خارجہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں