وزیراعظم ، وزیراعلیٰ و گورنر پنجاب کی سکیورٹی پر مامور اہلکار چرسی اور پوڈری نکلے، انکشاف سامنے آتے ہی ہلچل مچ گئی 14

وزیراعظم ، وزیراعلیٰ و گورنر پنجاب کی سکیورٹی پر مامور اہلکار چرسی اور پوڈری نکلے، انکشاف سامنے آتے ہی ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کی سکیورٹی پر نشئی اہلکاروں کو لگا دیا گیا، انکشاف پر آئی جی پولیس کی کارروائی، ڈیوٹی سے ہٹا دیا۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری سرور کی سکیورٹی پر مامور فلائنگ سکواڈ کے بیشتر اہلکاروں کے نشئی ہونے کے انکشاف پر آئی جی پولیس پنجاب نے ان اہلکاروں کے خلاف کارروائی شروعکر دی ہے۔

اس سلسلے میں جاری رپورٹ کے مطابق مذکورہ تینوں وی وی آئی پی شخصیات کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کے نشئی ہونے کی وجہ سے انشخصیات کی سکیورٹی کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ رپورٹ میں اس امر کی نشاندہی کی گئی ہے کہ فلائنگ سکواڈ کے پولیس اہلکار چرس اور ہیروئن پینے کے عادی ہیں اور انہیں نشے کی لت قربان لائن میں تعیناتی کے دوران پڑی جنہیں فوری طور پر سکیورٹی کی ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا ہے۔

The publish وزیراعظم ، وزیراعلیٰ و گورنر پنجاب کی سکیورٹی پر مامور اہلکار چرسی اور پوڈری نکلے، انکشاف سامنے آتے ہی ہلچل مچ گئی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
online free course
download lava firmware
Free Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  جرمن عدالت نے بلدیہ فیکٹری حادثے کے کیس سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں