ورلڈ کپ کے لیے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار 22

ورلڈ کپ کے لیے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار

 لاہور: پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے رواں سال انگلینڈ میں منعقد ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کےلیے ممکنہ 25 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی۔

ذرائع کے مطابق فخر زمان، امام الحق، محمد حفیظ، شعیب ملک، بابر اعظم، آصف علی، فہیم اشرف، شاداب خان، عثمان شنواری، حسن علی، شاہین آفریدی، عماد وسیم مضبوط امیدواروں میں شامل ہیں، جنید خان، وقاص مقصود اور میر حمزہ بھی پلان کا حصہ ہیں جب کہ حارث سہیل اور رومان رئیس کی فٹنس کا مسلسل جائزہ لیا جائے گا۔

ڈومیسٹک اور پی ایس ایل میں سامنے آنے والے کرکٹرز کو بھی نظر میں رکھا جائے گا،پلان میں شامل کرکٹرز کوآسٹریلیا کےخلاف سیریز میں بھی موقع دیا جاسکتا ہے۔

The publish ورلڈ کپ کے لیے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Best WordPress Themes Free Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download mobile firmware
Download Premium WordPress Themes Free
free online course
مزید پڑھیں:  مشکل کنڈیشنز میں کھیلنے سے ہی نوجوان کرکٹرز کو اعتماد حاصل ہوگا، شعیب ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں