ن لیگ نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت کردی،آنے والے دنوں میں موجودہ حکومت کے ساتھ کیا ہوگا؟سنگین دعویٰ کردیاگیا 17

ن لیگ نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت کردی،آنے والے دنوں میں موجودہ حکومت کے ساتھ کیا ہوگا؟سنگین دعویٰ کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ میریذاتی رائے میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع نہیں ہونی چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ضروری اقدامات کیے جائیں تو انسداد دہشت گردی

کی عدالتیں فوجی عدالتوں کی متبادل بن سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں موجودہ حکومت کو ایسے جواب ملیں گے کہ وہ برداشت نہیں کر پائے گی۔راناثناء4 اللہ نے کہا کہ حکومت نے 3ماہ میں اپوزیشن کو پارلیمان میں گالی دی اور تضحیک کی تو ہم نے جواب دینا شروع کیا ہے۔

The submit ن لیگ نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت کردی،آنے والے دنوں میں موجودہ حکومت کے ساتھ کیا ہوگا؟سنگین دعویٰ کردیاگیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
free download udemy paid course
download intex firmware
Premium WordPress Themes Download
lynda course free download
مزید پڑھیں:  مری میں ایک اور شرمناک واقعہ، بدنام زمانہ ایجنٹ مافیا کے کارندوں نے اکیلی نہتی خاتون کو سڑک پر لٹا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس کا افسوسناک ردعمل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں