نیب شہبازشریف کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی ،اب ایساقدم اٹھا لیاجو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا 12

نیب شہبازشریف کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی ،اب ایساقدم اٹھا لیاجو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

لاہور(آن لائن) نیب نے آشیانہ ہاوٓسنگ سکیم سکینڈل میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا۔ ریفرنس میں شہباز شریف، احد چیمہ، فواد حسن فواد کو نامزد کیا گیا ہے۔ نیب کی جانب سے دائر کردہ ضمنی ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مارچ 2014 میں شہباز شریف نے آشیانہ اقبال پراجیکٹ کا دورہ کیا اور اکتوبر 2014 میں غیر قانونی احکامات جاری کیے۔ شہباز شریف نے غیر قانونی حکم دیتے ہوئے

پی ایل ڈی سیکا بڈنگ پراسس روکنے کا حکم دیا، پی ایل ڈی سی دسمبر 2013 میں آشیانہ اقبال پراجیکٹ کو چلا رہی تھی۔ضمنی ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف نے خود فیصلہ کیا کہ پراجیکٹ پبلک پارٹنرشپ ماڈل میں منتقل کر دیا جائے۔ آشیانہ اقبال ریفرنس میں شہباز شریف، فواد حسن فواد، احد خان چیمہ سمیت 13 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ریفرنس میں شاہد شفیق، بلال قدوائی اور امتیاز حیدر بھی شامل ہیں۔

The publish نیب شہبازشریف کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی ،اب ایساقدم اٹھا لیاجو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy paid course
download redmi firmware
Premium WordPress Themes Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  اہم یورپی ملک نے جانوروں کے ذبیحہ پر پابندی عائد کردی، مسلمانوں اور یہودیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں