نیب افسران کے بیرون ملک نجی سفر پر پابندی عائد 10

نیب افسران کے بیرون ملک نجی سفر پر پابندی عائد

 اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ماسوائے عمرہ کے نیب افسران کےبیرون ملک نجی سفر پر پابندی لگادی۔

نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب نے افسران کے بیرون ممالک نجی دوروں پر پابندی کا حکم جاری  کیا ہے، پابندی کا اطلاق نیب کے تمام افسران پر ہوگا تاہم عمرہ پر جانے والوں کے لیے اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سفر اور ٹکٹس ریزرویشن روک دی گئی ہے۔

The put up نیب افسران کے بیرون ملک نجی سفر پر پابندی عائد appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy course
download lenevo firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy free download
مزید پڑھیں:  وفاقی وزیر فیصل واوڈا پریس کانفرنس کے دوران صحافی سے الجھ پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں