نیب افسران پر بڑی پابندی عائد کردی گئی 15

نیب افسران پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد(این این آئی ) چیئرمین نیب نے افسران کے بیرون ملک نجی سفر پر پابندی عائد کردی۔قومی احتساب بیورو (نیب)کے اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے نیب افسران کے بیرون ملک نجی سفر پر پابندی لگادی ہے۔ اعلامیے

میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا اطلاق نیب کے تمام افسران پر ہوگا تاہم عمرہ پر جانے والوں کے لیے اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔اعلامیے کے مطابق مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سفر اور ٹکٹس ریزرویشن بھی روک دی گئی ہے۔

The submit نیب افسران پر بڑی پابندی عائد کردی گئی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
udemy free download
download xiomi firmware
Download WordPress Themes Free
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  بالی ووڈ نہیں بلکہ ہالی ووڈ سے ٹکر، فواد خان اور مائرہ خان کی پہلی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے پہلے ٹریلر نے ہی سب کو چونکادیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں