نہلے پہ دہلہ،وزیراعظم عمران خان ،جہانگیر ترین سمیت اہم حکومتی شخصیات کے نام ای سی ایل پر ڈالوانے کی تیاریاں،کوئی بیرون ملک نہیں جاسکے گا،دھماکہ خیز اقدام 19

نہلے پہ دہلہ،وزیراعظم عمران خان ،جہانگیر ترین سمیت اہم حکومتی شخصیات کے نام ای سی ایل پر ڈالوانے کی تیاریاں،کوئی بیرون ملک نہیں جاسکے گا،دھماکہ خیز اقدام

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم سمیت اہم حکومتی شخصیات کے نام ای سی ایل پر ڈلوانے کیلئے عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی وزارت داخلہ کو یاد دہانی کیلئے دوبارہ خط لکھ دیا۔ ایک ہفتہ انتظار کے بعد پی پی پی

حکومتی شخصیات کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔پی پی وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ، وفاقی وزرا پرویز خٹک، فہمیدہ مرزا، خالد مقبول صدیقی، پنجاب کے وزیر علیم خان اور جہانگیر ترین کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کا مطالبہ کر چکی ہے۔

The submit نہلے پہ دہلہ،وزیراعظم عمران خان ،جہانگیر ترین سمیت اہم حکومتی شخصیات کے نام ای سی ایل پر ڈالوانے کی تیاریاں،کوئی بیرون ملک نہیں جاسکے گا،دھماکہ خیز اقدام appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
download udemy paid course for free
download redmi firmware
Free Download WordPress Themes
lynda course free download
مزید پڑھیں:  صدام حسین کو امریکی فوجیوں نے کیسے گرفتار کیا تھا؟ نئی تفصیل منظرعام پر آگئی، حیران کن انکشافات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں